It drops the pressure suddenly which I haven't seen in other devices!!
یے مشین میں نے بھی بہت جوش و خروش سے خریدی تھی اور اس میں ایک حیران کن بات دیکھنے کو ملی کہ یے پمپ کرتے کرتے یکدم ٹھس ھو جاتی ھے اور سارے پریشر کو ایک دم ریلیز یا خارج کر دیتی ھے جبکہ اسکو Gradually یعنی لمحہ بہ لمحہ پریشر کو خارج کرنا چاہیئے جیسے تمام مشینیں کرتی ہیں جسکی وجہ سے یا تو اوپر والے یا نیچے والے کسی ایک بلڈ پریشر کی ریڈنگ میں یقینی طور پر %100 غلطی کے روشن امکانات ھو سکتے ہیں!!








